بابر اعظم کراچی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے۔کپتان بابر اعظم فلو میں بہتری آنے کے بعد فیلڈ میں آ ئے جبکہ سلمان علی آغا فلو کےباعث فیلڈنگ نہیں کررہے۔بابر اعظم نےنعمان علی سےمشاورت کے بعد نئی گیند منگوا لی ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today