باسلونا سے اٹلانٹا جانے والی ڈیلٹا ایئر لائن کی پرواز کو واپس موڑنا پڑا
جہاز کو اڑے محظ دو گھنٹے ہی ھوئے تھے جب ایک مسافر کی طبئعت خراب ھو گئی- شدید ڈائریا کی وجہ سے مزید سفر ممکن نہ تھا تو پائلٹ نے جہاز واپس بارسلونا لے جانے کا فیصلہ کیا-
Visited 3 times, 1 visit(s) today