بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز ایک ساتھ
بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگ خان شاہ رخ خان کا گلے مل کر استقبال کیا۔بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز کی ایک دوسرے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دونوں اداکاروں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا اظہارکیا۔ سلمان خان اور شاہ رخ خان کے تعلقات کئی سال تک منقطع رہے تھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today