بجلی غائب لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش ہوتی رہی.

سر آغا خان روڈ، حبیب اللّٰہ روڈ، گڑھی شاہو اور علامہ اقبال روڈ کی بجلی معطل ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خطۂ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in