بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر فنکار برادری بھی برس پڑی ۔

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بھاری بھر کم بلوں پر شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی برس پڑیں۔اداکارہ زارا نور عباس نے اپیل کی ھے کہ صاحب استطاعت لوگ اپنے ملازمین کو تنخواہ کے علاؤہ اضافی رقم دیں۔ نامور اداکار محب مرزا نے ٹویٹ کیا کہ شکر ھے کہ ہم چاند پر نہیں گئے ورنہ راکٹ کے فیول کے چارچز بھی ہم ھی سے لئے جاتے

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in