بھارتی ریاست کیرالہ میں جان لیوا وائرس ” نیپا” سے دو اموات

حکومت نے سات دیہاتوں کو متاثرہ قرار دے کر سکول بند کر دیئے ہیں- دو متاثرہ افرد ابھی تک ہسپتال میں ہیں- سو سے زیادہ افراد کے احتیاط ٹیسٹ کئے گئے- دھلی سے بھی وفاقی حکومت نے امددی ٹیمیں کیرالہ روانہ کر دی ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in