بھارتی فلم اداکارہ سنی لیون کی مون سون کی بارشوں میں تین کاریں پانی کی نذر ھو گئیں
سنی لیون جو کہ بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ ہیں انہوں نے انکشاف کیا کہ جب وہ بھارت نئی نئی آئیں تھیں تو ان کی تین کاریںشدید بارش کی نظر ھو گئیں- بہت مہنگی کاریں تھی-
Visited 1 times, 1 visit(s) today