بیٹے نے باپ کو ذہنی دباؤ سے نکال لیا۔


شاہ رخ خان اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں پہلے دن فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر گیا تو بہت مختلف قسم کے جذبات کا شکار تھا اور مجھے شک تھا کہ 3 برس کے وقفے کے بعد میں بہتر پرفارمنس نہیں دے سکوں گا۔

اُنہوں نے بتایا کہ ایسی صورتحال میں مجھے میرے بڑے بیٹے آریان نے کہا کہ میں اور سہانا جب بڑے ہورہے تھے تو ہم نے محسوس کیا کہ شہرت کیا ہوتی ہے کیونکہ اس وقت آپ کی فلمیں باکس آفس پر ہٹ ہو رہی تھیں لیکن ابراہم صرف یہ جانتا ہے کہ آپ سُپراسٹار ہیں مگر وہ کبھی آپ کی کامیابی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ نہیں سکا اور نہ ہی یہ محسوس کرسکا کہ شہرت کیسی ہوتی ہے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in