توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جمعہ کو دن 2 بجے سنائے گا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today