جنوبی کورین پاپ اسٹار کی 25 سال کی عمر میں میں موت
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کے-پاپ اسٹار مون بین 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔جنوبی کوریائی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی رات سیئول میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں ان کے مینیجر نے انکو غیر جوابدہ پایا تھا۔پولیس نے کہا کہ بظاہر اس نے اپنی جان لے لی ہے لیکن موت کی اصل وجہ کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کا جائزہ لیا جا رہا ہےانہوں نے 18 سال کی عمر میں 2016 میں مشہور بوائے بینڈ آسٹرو میں شامل ہونے سے پہلے بطور اداکار اور ماڈل کام کیا تھا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today