جی 20 کانفرنس میں بندروں کو بھگانے کیلے ماہر عملہ تعینات ۔

دہلی میں جی 20 کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس ہو رہا ہے جہاں کروڑوں انسانوں کے ساتھ ساتھ بندر بھی بستے ہیں ۔ اب انہیں کانفرنس سے دور رکھنے کے لیے خاص تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ خوفناک بندروں کی تصاویر جگہ جگہ لگائی جارھی ھیں ۔ انتظامیہ نے 9 اور 10 ستمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in