حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاض
حارث رؤف سے بات ہوئی تھی پہلے انہوں نے دستیابی ظاہر کی تھی بعد میں کل انہوں نے آسٹریلیا کھیلنے سے منع کردیا- حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاض
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر و مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض
کہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ حارث روف کا آسٹریلیا نہ جانے سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا- پہلے انہوں نے اپنی دستابی دی تھی ابھی انہوں نے منع کر دیا ھے
#AusvsPak #PakistanCricket
Visited 1 times, 1 visit(s) today