حساس ادارے اور کسٹم انٹیلیجنس کی پوش ایریا اپر گذری میں کارروائی
مشترکہ کارروائی کرکے گنجان رہائیشی علاقے کو خوف ناک حادثے سے بچالیا گیا۔
رہائیشی علاقے میں اسٹور کیا گیا ڈیڑھ لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا گیا۔
جس مکان میں اسمگل شدہ ڈیزل اسٹور کیاگیا تھا رہائیشی علاقے میں رہائیشی مکان تھا۔
حیران کن طور پر رہائیشی علاقے میں ڈیزل اسٹور کرنے کے متعلقہ اداروں نے اجازت نامے بھی دے رکھے تھے۔
ملزمان اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل میں مکسنگ کرکے ڈیزل مضافاتی علاقوں میں پیٹرول پمپس کو سپلائی کرتے تھے
Visited 4 times, 1 visit(s) today