حکومتِ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ ھونے کی بازگشت

ویب ڈیسک؛ گو کہ سرکاری طور پر ابھی کچھ نھی کہا گیا لیکن یہ امید کی جا رھی ھے کہ ائ ایم ایف سے حکومت کا معاھدہ طے پا گیا ھے- پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔ ا
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومتی اقدامات سے اتفاق کرلیا۔ آئی ایم ایف، پاکستان کی طرف سے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے کئے گئے اقدامات پر بھی راضی ہوگیا ہے۔اور پاکستان کے بجٹ اہداف سے بھی متفق ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in