حکومت کا 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پانچ ریفائنریوں کو جدید بنانے کا فیصلہ ۔
حکومت کا 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پانچ سرکاری ریفائنریاں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ ۔ اس فیصلے سے ان پانچوں ریفائنریاں کی یومیہ پیدا وار ساڑھے چار لاکھ بیرل تک پہنچ جائے گی اور سالانہ ساٹھ کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی ۔ ریفائنریاں کو اپ گریڈ کا یہ منصوبہ چھ سال میں مکمل ہوگا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today