خواب دیکھتے اور حاصل کرتے ہوئے 93 برس بیت گئے۔


ہمارا پیارا وطن مختلف اہم شعبوں اور تمام انسانی سرگرمیوں میں ترقی اور خوش حالی کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جو ناصرف انسان کو بلند مقام سے سرفراز کرتا ہے بلکہ اس کی قدر و منزلت کو بھی بڑھاتا ہے۔ اسی چیز نے اسے عالمی ممالک کی صف میں لا کھڑا کیا ہے اور اسے ہر سطح پر عالمی منظر نامے میں سب سے آگے رکھا ہے۔ ایک ہی وقت میں یہ انسان کی حیثیت اور اس کی حفاظت کے حوالے سے ذمے داریوں کا بوجھ اٹھاتا ہے تو دوسری طرف بالعموم اپنی معاشی ترقی اور اپنے عرب اور مسلمان بھائیوں کو پیش آنے والے اہم ترین مسائل کے حوالے سے ان کی اسلامی، عربی اور علاقائی ذمے داریوں سے نبرد آزما ہ

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in