’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے بین الاقوامی میڈیا میں بھی دھوم مچ گئی

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کے برطانیہ، بھارت اور عرب امارات سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا پر بھی چرچے ہیں۔فلم کی اسٹار کاسٹ کی جاندار اداکاری، بہترین شارٹس، شاندار سنیمیٹوگرافی اور پنجابی کلچر کی عکاسی کرتے مختلف ڈریسز سمیت باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کی بھی دھوم مچ گئی۔برطانوی اخبار نے پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو گیمز آف تھرون اور ہالی ووڈ فلم گلیڈی ایٹر کا دیسی ورژن قرار دے دیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in