ذائقہ بھی لاجواب اور ماحول بھی ؛ کھوکھا کھولا ( ڈی ایچ اے-۲)


راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) بستیاں اور شہر بڑے دل والے مکینوں اور ذائقوں سے آباد ہوتی ہیں- فاسٹ فوڈ کے بے ذائقہ دور میں ذائقے کا مل جانا واقعی انہونی ہے-

چائے بھی کڑک اور لسی کا تو پوچھیں ہی مت- دال چنا اور چکن مکھنی تو انگلیاں چاٹنے پر مجبور کر دے- گرم پراٹھہ، پوری، نان اور روٹی ، آلو بھجیا کے ساتھ- کچھ بھی لے لیں ذائقے کی انتہاء ہے- فائیو سٹار ہوٹل کی طرز کا سٹاف، انتہائی صاف ستھرا ماحول ، گپ شپ اور کھانے کے لئے یہی چاھیے تھا ڈی ایچ اے ٹو میں ، جی ہاں ” کھوکھا کھولا” کیا ہی کھولا 👌
” لاجواب” -اب ہوا ہے مکمل ڈی ایچ اے ٹو – چند ہی دنوں میں فیملی کی آؤٹنگ اور گپ شپ کا بہترین سپاٹ بن چکا ہے “کھوکھا کھولا-ڈی ایچ اے ٹو “، نام تو برانڈ ہے ہی ،ذائقہ بھی لاجواب ہے- اب اور کہیں کیوں جانا جب سب سے بہترین ہے آپ کے پاس- بناوٹ اور سجاوٹ بھی دلآویز- جب تک خود نہیں جائیں گے ، یقین نہی آئے گا- ذائقے اور قہقہوں کا ملاپ ” کھوکھا کھولا- ڈی ایچ اے -۲”

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in