رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے آفس کی تصویر شیئر کی جہاں وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھیں۔اداکار نے بتایا کہ وہ دیپیکا پڈوکون کو سرپرائز کرنے کے لیے آفس گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اکثر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today