روسی افواج کے یوکرین میں میزائل اور ڈرون حملے
یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے ملک کے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، جس میں سے 60 کو مار گرایا گیا۔یوکرین کے آرمی چیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس نے میزائل حملے میں 72 کروز میزائل اور 4 گائیڈڈ میزائل داغے، جس سے یوکرین کے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔ان کے مطابق یوکرینی فوج نے 76 میں سے 60 روسی میزائل مار گرائے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today