روسی عدالت نے گوگل پر جرمانہ عائد کر دیا۔
روسی عدالت نے امریکی کمپنی گوگل پر ۳۸کڑور ۷۰ لاکھ ڈالر جرمانہ کر دیا۔گوگل کو روسی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی اور روس میں ممنوعہ شدہ مواد گوگل پر سے نہ ہٹانے پر یہ جرمانہ کیا گیا ھے۔گوگل پر یہ جرمانہ دوسری بار کیا گیا ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today