روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس::3 سال میں 6.5 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر ۔
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ 3سال کے دوران ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے زریعے بھیجی گئی ترسیلات زر 6.5 ارب ڈالر کو پہنچ گئی جبکہ اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد 6 لاکھ ہو گئی ھے ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد میں 14 ہزار کا اضافہ ہوا ھے جبکہ اس دوران 15 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر ملک میں آئئ ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today