سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار واپس لے لئے گئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے، عمران خان پچھلے کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہیں ہیں، ان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جا سکتی۔#FarrukhHabib #PTIOfficial#ImranKhan #Security #Threats
Visited 1 times, 1 visit(s) today