سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بلوچستان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، انہیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ خودکش حملہ آور نے اس دوران دھماکہ کیا۔امیر جماعت اسلامی معجزانہ طور پر حملے میں محفوظ رہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت تشویشناک ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today