سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.56 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت195.41 ریال اور 18 گرام کی قیمت 159.42 ریال رہی ہے۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط والی 8 گرام کی گنی 1785.48 ریال، 22 قیراط والی گنی 1870.50 اور 24 قیراط کی گنی 2040.55 ریال میں دستیاب رہی۔ فی تولہ سونا 2479.84 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 12 ہزار 609.90 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in