سمندری طوفان بائپر جوائے
سائیکلون بائپر جوائے کا رخ کراچی کی طرف – اس وقت کراچی جنوب میں 600 کلومیٹر فاصلے پر ہے اور 160 سے 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پیش رفت کر رہا ہے – اسی رفتار سمندری طوفان 13 – 14 جون تک ممکنہ طور پر سندھ کے جنوب اور جنوب مشرقی حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے جس سے سمندری طوفان سے ساحلی علاقوں میں تیز آندھی ، طوفانی بارشیں، اور طغیانی آ سکتی ہے – حکام نے تنبیہ کی ہے کہ
13 تا 17 جون ماہی گیر اور سیاح کھلے سمندر کیجانب رخ کرنے میں احتیاط برتیں- حکام کے مطابق ،سمندری طوفان اگلے 12 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر سکتا ہے –
Visited 1 times, 1 visit(s) today