سواں پل راولپنڈی علی الصبح حادثہ، دو اموات کی تصدیق
آج صبح چھ بجے سواں پل راولپنڈی پر سیمنٹ سے بھرا ٹرالر نے بریک فیل ھونے کے باعث متعدد گاڑیوں کو کچل ڈالا
تا وقت دو افراد کے جابحق ھونے کی اطلاع ھے اور ٹریفک بھی بری طرح متاثر ھے.
Visited 1 times, 1 visit(s) today