سورج کو گرہن لگ گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دنیا کے کئی ممالک میں سورج کو گرہن لگنا شروع ہوگیا البتہ پاکستان اور بھارت میں نظر نہیں آ سکتا۔یہ ہائبرڈ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوا، صبح 9 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today