سوشل میڈیااب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے ، علیزے شاہ


اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں علیزے شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جب ایک خاتون کھڑی ہوکر اپنا دفاع کرتی ہے تو لوگ اس کی زندگی کو زیادہ مشکل بنادیتے ہیں۔ انہوں نے کہا ک ہ اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموش رہنا بہتر سمجھتی ہوں۔#Pakistan #Showbiz #EntertainmentNews #Actress #Lollywood

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in