سوشل میڈیا ھماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ھے

سوشل میڈیا ھماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ھے اور اس نے ھمارے بات چیت کے انداز کو بدل دیا ھے ۔فیس بک ۔ٹویٹر انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے معلومات کا اشتراک کرنے اور جڑنے کے طریقے کو بدل دیا ھے
طلباء کے لئے سوشل میڈیا ایک اہم کردار ادا کیے ہوئے ہے طلبہ سوشل میڈیا کی بدولت اپنے سبجیکٹ سے ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں آجکل سوشل میڈیا نے پوری دنیا میں دم مچا رکھی ہے طلبہ کو اپنا سٹڈی ورک مل جاتا ھے اور انہیں پڑھنے میں مشکل پیش نہیں آتی۔
سوشل میڈیا کا جہاں اتنا فائدہ ملا وہاں اس کا نقصان بھی ہوا ۔۔۔بہت سے نوجوان کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا
سوشل میڈیا پر موجود ڈیٹا ظلت لوگوں کے ہاتھ لگنے سے وہ ایک دوسرے کو بلکمیل کرنے لگے اور بہت سارے فیک اکاؤنٹ بنا کر نازیبا باتوں کی افواہیں پھیلانے لگے ہال میں دیکھا گیا کہ کس طرح نوجوان کو بہکا کر ملک پاکستان کے حاساس اداروں کی دھجیاں ارئی گی اور سوشل میڈیا کی مدد سے کیسے دوسرے کو ظلت خبریں دے کر بڑکایا گیا۔۔۔ لیکن ہر چیز کا زیادہ استعمال خرابی پیدا کرتا ہے جہاں اس کا فائدہ ہے وہاں نقصان بھی ھے
سوشل میڈیا تو فاصلے سمیٹنے کا ایک ذریعہ ھے لیکن نوجوان نسل شخسی آزادی کا ظلط استعمال زیادہ ہو ا طلبہ کو چاہیے کہ اس کا استعمال سہی طور کریں اور بہودہ باتوں سے اجتناب کریں اور جہاں تک ممکن ہو طلبہ کو چاہیے کہ اس سے فائدہ حاصل کریں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in