سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in