سوڈان میں جھڑپوں میں ۱۶ شہری ھلاک
دارفر ، سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی آپس کی لڑائی میں سولہ فوجی ھلاک ہو چکے ہیں – دونوں فریقین ایک دوسرے کو راکٹوں سے نشانہ بنا رھے ہیں- مقامی شہری اس لڑائی میں شدید مشکلات کا شکار
Visited 3 times, 1 visit(s) today