سٹینفورڈ یونیورسٹی کا144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کرنے کا اعلان

سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کر لیا۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ دنیا کے ٹاپ %2 سائنسدانوں کی فہرست میں 144 پاکستانی پروفیسرز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹینڈ فورڈ کی 2022 کی فہرست میں مختلف شعبوں میں تقریباً 200,000 سب سے زیادہ حوالہ دینے والے پروفیسرز شامل ہیں۔

دنیا کے ٹاپ% 2 سائنسدانوں کی فہرست میں شامل پاکستانی سائنسدانوں کے نام یہ درج ذیل ہیں:

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in