سی پیک کا ایم ایل -ون ریلوے لائن کا منصوبہ خطرات میں –


ایک مقامی معروف روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ لاگت میں کمی کے باوجود خطرات کا شکار ہے- آئی ایم ایف نے ابھی تک منصوبے کی منظوری نہیں دی – گو کہ جب پاک چین راھداری کا منصوبہ ھے لیکن پاکستان کو منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آئی ایم ایف کی اجازت چاھیے- غلط اور بے موقع اور بے محل پالیسیوں کی اعلی مثال

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in