شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا

قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی 3 فروری بروز جمعہ کو شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔دسمبر 2022 میں شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر خان سے ہوئی تھی. تاہم اب ان کی دوسری اور بڑی بیٹی انشاء آفریدی کا نکاح شاہین شاہ آفریدی سے ہوگا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in