شاہین شاہ آفریدی کا بمرا کو تحفہ۔

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بھارتی فاسٹ باؤلر بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میری طرف سے یہ آپکے بچے کیلے تحفہ ھے ، اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے۔ بمرا نے تحفے دینے پر شاہین کا شکریہ ادا کیا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in