شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ۔
قومی کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ۔ شاہین شاہ آفریدی کی شادی ایشیا کپ کی وجہ ملتوی ہوئی تھی تاہم اب رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی بارات کی تاریخ 19 کو ہوگئ جبکہ ولیمہ 21 ستمبر کو ہوگا
Visited 4 times, 1 visit(s) today