شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان”نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ روپے کمالئے

شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان ” نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ روپے کمالئے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دپیکا اور شاہ رخ خان کی آنے والی فلم” پٹھان” کے او ٹی ٹی رائٹس 100 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئے ہیں، اس طرح فلم نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ روپے کما لئے ۔ ریلیز سے قبل ہی تنازعات میں گھرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر فلم کے گانوں کو خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in