شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی ووڈ اسٹائل کوئین دیپیکا اور ایکشن ہیرو جان ابراہم مرکزی کردار نبھا ر ہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رُخ خان کے مداح ان کی نئی فلم دیکھنے کیلئے بےصبری سے انتظار کر رہے تھے اور آج صبح 7 بجے سے ہی سنیما گھروں کے باہر قطار میں کھڑے تھے۔#Pathan #ShahRukhKhan #Bollywood #Film #BoxOffice #DeepikaPadukone

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in