شہزادہ ہیری اور شاہ چارلس کے آپس میں تعلقات بحال ہونے کے امکانات ۔
شہزادہ ہیری رواں ماہ 15 ستمبر کو اپنی 39 ویں سالگرہ منائیں گے۔
سابق شاہی ملازم گرانٹ ہیرولڈ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ شاہ چارلس یا شہزادہ ولیم اس خاص موقع پر شہزادہ ہیری کو ’ٹیکسٹ میسج‘ کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد دے سکتے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس موقع پر شاہی خاندان کی جانب سے شہزادہ ہیری سے تعلقات کی بہتری کوشش کی جائے گی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today