عالمی سطح پر چاولوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ۔

چاول کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ تھائی لینڈ اور ویتنام سمیت چاول کے بڑے برآمدات ممالک نے اسکی قیمت میں تقریبا 20 فیصد اضافہ کر دیا ھے۔ بھارت نے چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی تھی جسکے نتیجے میں قیمتوں میں عدم استحکام پیدا ہوگیا اور چاول کی عالمی سپلائی چین بھی بڑی طرح متاثر ہوئی ھے۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in