عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ۶ڈالر کی کمی واقعی ہوئی ہے ۔ اس وقت برطانوی کروڈ آئل ۱۰۶ ڈالر اور امریکی خام تیل ۱۰۲ ڈالر کی قیمت پر ٹریڈ ہو رھا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی کساد بازاری بتائی جارھی ہیں اور ماھرین کے مطابق اگر کساد بازاری کی صورتحال یہی رھی تو ۲۰۲۳ کے آخر تک تیل ۴۵ ڈالر فی بیرل کی سطح تک آ سکتا ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today