عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ۹ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو آئی ہیں ۔خام تیل کی قیمت ۸۴ ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی امریکی منڈی ۷۴ ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ھے۔اسی طرح قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی نمایاں طور پر کم ہو کر ۶۰۹۰ ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ھے جس سے عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today