عبداللہ شفیق کا نام کرکٹ ریکارڈ بک میں شامل۔
گال ٹیسٹ میں ۱۶۰ رنز کی میچ وننگ انگز کھیلنے والے عبداللہ شفیق کا نام کرکٹ کی ریکارڈ بک میں شامل ہو گیا ھے۔وہ چوتھی انگز میں ۵۲۴ منٹوں تک کریز پر موجود رھے اور یہ چوتھی انگز میں طویل ترین بیٹنگ ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today