علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور الیکشن

ھم انفارمیشن کے سمندر میں ڈوب چکے ہیں- اتنی بڑی دنیا میں اپنا پیغام پہنچانے کے لئے مقامی سیاسی لیڈروں کو چھوٹے چھوٹے علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس بنانے چاھیں- ویب سائیٹ،ویب ٹی وی، انسٹاگرام، فیس بک کا کمبینیشن استعمال کریں –
اگر بڑے پراپیگنڈا کا مقابلہ کرنا ھے تو علاقائی نیٹ ورکس کے ذریعے سے کریں- جب ھزاروں مقامی لیڈر، بڑے لیڈر کی آواز سے آواز ملائیں گے تو معجزاتی نتائج سامنے آئیں گے-
ریاستوں کو بھی کمیونٹی built نیٹ ورک کی طرف جانا چاھیے- اچھی ویب سائیٹس اور اچھے کنٹینٹ کی مدد سے فیک نیوز اور پراپیگنڈا کا مقابلہ کیا جا سکتا ھے- اس سے علاقائی مسائل بھی حل ھونگے، مقامی لیڈر شپ کو پہچان ملے گی اور لوگ مثبت رویے اپنائیں گے-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in