عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا زور پکڑنے لگا۔ سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے بھی عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ شائقین کی اکثریت نے بھی عماد وسیم کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today