عمران خان نے کا قومی ٹیم کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف آخری گیند تک لڑنے کی توقع رکھتے ہیں۔عمران خان نے بابر اعظم اور قومی ٹیم کے لیے قوم کی طرف سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in