عمران خان کا فوجی قیادت پر تنقید، آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل آگیا۔
عمران خان نے اپنے حالیہ جلسے میں فوجی قیادت پر تنقید کی تھی جس پر آئی ایس پی آر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ھے کہ فوج کی سنئیر قیادت کا پروفیشنل کیرئر دہائیوں پر محیط ہوتا ھے ۔فوجی قیادت کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں نہ کی جائے۔حالیہ بیانات سے فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ھے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today