فاسٹ بولر محمد عامر کی بابر اعظم پر کڑی تنقید۔
فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان بابر اعظم پر تنقید کے نشتر چلا دئیے۔ ایک انٹرویؤ میں انکا کہنا تھا کہ کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل رینکنگ میں اسلے پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ وہ کمزور ٹیموں کے خلاف اسکور کرتے ہیں جبکہ جوزف بٹلر، ڈی کک اسلے پہلے نمبر پر نہیں ہیں کیونکہ وہ کمزور ٹیموں کے خلاف زیادہ کھیلتے ھی نہیں ہیں
Visited 1 times, 1 visit(s) today