فرانس کے شہر جنگ زدہ ملک کا نقشہ پیش کر رہے ہیں

دو ماہ سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہرون سے تمام بڑے شہروں سرکاری املاک کو آگ لگائی جا رہی ہے
‏فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے بے بس دکھائی دیتی ہے-

فرانس میں سرکاری ملازمین کے دو ماہ سے جاری احتجاج میں فائر فائٹرز اور اینٹی رائٹ پولیس بھی شامل ہو گئی ہے، فرانس کے صدر ایمانویل میکرون پر ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا قانون واپس لینے پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in